نواز شریف کی فلم


عمران خان نے نواز شریف کیخلاف پانامہ پیپرز پر بننے والی فلم کی منظوری دیدی



شریف خاندان پر تحریک انصاف کی فلم تیارہوگئی ہے۔اس فلم کی کہانی مبینہ کرپشن پر مبنی ہے۔ اس کے  کردار اصلی ہیں تاہم انداز ڈرامائی ہے۔کپتان نےاس فلم کا پہلا حصہ ریلیز کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 

No comments:

Post a Comment